Hopeful Vibes Cover Image
Hopeful Vibes Profile Picture
Hopeful Vibes
@hopefulvibes • 2219 people like this
33 w - Translate

تم نہ زرا لائٹ کلرز پہنا کرو۔۔۔ یہ اس سفید رنگ میں تم مزید سانولی لگتی ہو۔۔۔اررےے اررےے برا نہیں ماننا میں نے تمہارے لیے ہی تو کہا ہے تمہارے فائدے کے لیے دیکھو دل پر مت لینا۔۔۔
تم فلیٹ شوز اور کھسے نہیں پہنا کروں زرا ہیل ویل پہنا کرو۔۔۔پہلے ہی تمہاری ہائٹ۔۔۔
تم ہیلز نہیں پہنا کرو پہلے ہی لمبی ہو اتنی ہیلز پہن کر تو کھمبا لگتی ہو۔۔۔
تمہاری بیٹی کی عمر نکلتی جارہی ہے 26 کی ہونے کو ہے اور ابھی تک کوئی رشتہ وشتہ نہیں کیا چچچچ میں تو کہتی ہوں جب 18 کی ہو تبھی سے رشتہ دیکھنا شروع کر دینا چائیے خیر میں چلتی ہوں۔۔۔
اررےے عمر ہی کیا تھی تمہاری بچی کی18 ہی کی تو تھی اتنی جلدی بیاہ دیا ضرور کوئی نہ کوئی بات ہوئی ہو گی۔۔
اتنا مت پڑھاؤ اسے پڑھ لکھ کر کچھ بن گئی تو سر چڑھ جائے گی تمیز لحاظ بھول جائے گی بڑوں کا۔۔۔
ارےے صرف میٹرک کیا ہے نہیں مجھے تو پڑھی لکھی بہو چاہیے بھئی۔۔کسی ان پڑھ جاہل کو تھوڑی نہ بناؤں گی اپنی بہو۔۔۔
اس کو دیکھا اتنا کھلا عبایا پہنتی ہے اور ابھی سے اتنا پردہ شروع کردیا دور سے دیکھو تو پتہ ہی نہیں لگتا کہ کوئی لڑکی چلی آرہی ہے عورت لگتی ہے پوری۔۔۔پردہ کر کہ اپنی عمر سے بڑی لگتی ہے۔۔
اررےے توبہ توبہ اس کی بیٹی تو جینز پہنتی ہے حیا نامی چیز نہیں ہے اس میں تو۔۔۔
کنواری لڑکی کا گائینا کالوجسٹ کے پاس کیا کام بھلا توبہ توبہ۔۔
لڑکی گوری ہو تیکھے نقوش کی حامل ہو قد ایسا ہو۔۔۔ نہیں نہیں اتنا لمبا نہ ہو کہ کھمبا لگے۔۔ اچھا پھر چھوٹا ہو؟ نہیں نہیں بہو چاہیے بونی تھوڑی۔۔۔ لمبی زلفیں ہوں۔۔
یہی ہیں نہ آج کل کے جاہل لوگوں کے ذہنوں میں خوبصورتی کا نقشہ؟ جب پیدا کرنے والا فرماتا ہے
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
“We have certainly created man in the best of stature.” ( Quran 95:4)
ہر کسی کو اپنی سوچ کے مطابق جج کرنا بند کریں خدارا۔۔۔ یہ سب میں نے دیکھا ہے ہر دوسرے گھر میں ہوتے ہوئے۔۔۔ بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں۔۔
مناظر تو سبھی خوبصورت ہوتے ہیں دیکھنے والی آنکھ اس کے خوبصورت یا بدصورت ہونے کا تعین اپنی سوچ کے مطابق کرتی ہے۔۔۔ اپنی نظروں کو اس قدر خوبصورت، دل کو اس قدر شفاف اور سوچ کو اس قدر مثبت کر لیں کہ دکھنے والا ہر منظر آپکو خوبصورت لگے.
- 🤍🍁🖤

image
33 w - Translate

-مرد کے ہاتھ میں اتنی گرفت تو ہونی چاہیے، کہ وہ اپنی
عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے،
دلیری سے تھام سکے۔
-🍁🥀
#hopefulvibes

image
33 w - Translate

پھر ڈھونڈو گے،
جب کھو دو گے ،
پھر آخر رو دو گے ،
پھر کبھی نا جس کو ،
بھر پاؤ گے ،
میں ایسا خسارا ،
ہو جاؤں گی ،
-🍁🖤🥀
#wepochat #vibes #happysunday

image
43 w - Translate

When Parveen Shakir said,
ہمیں چاہیے تھا ملنا کسی عہدِ مہرباں میں
کسی خواب کے یقین میں
کسی اور آسماں پر کسی اور سر زمیں میں.....
When Ahmad Faraz said,
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
When John Elia said,
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے مگر کبھی شاید
I just wanted you to know there will be a piece of you in me always and I'm grateful for that..... 🥀
میں یہ چاہتا ہوں کہ عمر بھر رہے تشنگی مرے عشق میں
کوئی جستجو رہے درمیاں تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی.......
-🍁🖤

image
51 w - Translate

"نگاہیں ڈھونڈیں گی، نا جانے ہم کہاں ہونگے"! 💙
#hopefulvibes

image
About

کہ آۓ جو ہمارے بزم میں دیوانہ ہو جائے